اب کی جا رہی ہے مہاراشٹر میں این آر سی کی تیاری، فڑنویس حکومت سوالات کے گھیرے میں
ریاست مہاراشٹر کی وزارت داخلہ نے نوی ممبئی پلاننگ اتھارٹی سے ایک حراستی مرکزکی تعمیر کے لیے زمین فراہم کرنے کوکہاہے۔ اس سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ آسام کے بعد اب حکومت، مہاراشٹرمیں بھی این آرسی کے ذریعہ غیرملکی باشندوں کی نشاندہی کرکے انہیں نظربند کرنے کے لیے مراکزبنانے کی تیاری کررہی … Read more