نوئیڈا میں مسلم ملازمین کیلئے ہندو مالکان نے رکھے امام » چھت پر ہورہی ہے نماز ؛ حکومت کے منہ پر طمانچہ

نئی دہلی: (ورق تازہ نیوز) نویڈا پولیس نے پارکوں میں جمہ کی نماز پڑھنے سے منع کرنے کے بعد ملک بھر میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے، نویڈا کے سیکٹر 58 میں ملازمین کئی سالوں سے نماز ادا کرتے تھے، لیکن گزشتہ دنوں نماز پڑھنے سے روکنے کے لئے انتظامہ کی جانب سے حکم … Read more