بہار! این ار سی معاملہ میں نتیش کمار کی پارٹی چھوڑ سکتی ہے بی جے پی کا ساتھ_ جانیں کیا ہے پورا معاملہ

این ار سی معاملہ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نہایت ہی سنجیدہ نظر آرہے ہیں، وہی خود بی جے پی کی اتحادی پارٹیوں کو یہ اقدام ناپسند ہے۔  بہار میں بی جے پی کے اقتدار سے باہر جانے کے اندیشہ لگاۓ جا رہے ہیں، اس لیے کہ جے ڈی یو سربراہ اور وزیر اعلیٰ … Read more