مہارشٹرا کی سیاست میں پورے ایک مہینہ میں کیا ہوا، اس سے ملک کی جمھوریت پر کیا اثر ہوا؟ دیکھیں دھرو راتھی کا خاص پروگرام

”24اکتوبر کو مہارشٹرا اسمبلی انتخابات کے نتائج اۓ، مہارشٹرا اسمبلی میں کل 288 نشستیں ہیں، اور اکثریت کےلیے 145 نشستوں کی ضرورت ہوتی ہیں۔ انتخابی نتائج میں کچھ یوں نتائج اۓ۔ بی جے پی : 105 شیوسینا:56 این سی پی: 54 کانگریس:44 اور دیگر کو :29 انتخابات سے قبل بی جے پی اور شیوسینا نے … Read more