مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان پر لگا بدعنوانی کا الزام، تحقیقات ہوئی شروع

مدھیہ پردیش کے نرمدا ندی کے ساحلی علاقے میں شجرکاری بدعنوانی کی بات منظر عام پر آئی ہے، اس شجرکاری بدعنوانی کی بات کا انکشاف کرتے ہوئے وزیر برائے جنگل امنگ سنگھار نے معاملہ ای او ڈبلیو یعنی اکونومک آفنس وِنگ کے سپر کیا ہے۔اس گھوٹالے میں سابق وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان، سابق وزیر … Read more