چار سال سے ہردن ہندوستان میں 62 پیدل چلنے والوں کی جان جاتی ہے- جانیں کیا ہے وجہ

ہندوستان میں روز بروز حادثات بڑھتے جا رہے ہیں، 4سال سے ہردن ہندوستان میں 62 پیدل چلنے والوں کی جان جاتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کے رستوں پر پیدل چلنے والے محفوظ نہیں ہے، اور یہ حکومت کی لاپرواہی ہے کہ انکے لیے کوئی الگ راستے بناۓ نہیں جاتے۔  ہندوستان کے ٹرانسپورٹ وزارت … Read more