جیو صارفین ہوشیار رہیں: اس فرضی مفت ریچارج میسیج سے خالی ہو سکتے ہیں آپ کے کھاتے
ریلائنس جیو اپنے صارفین کو کئی سروس مفت میں دیتا ہے۔ چاہے وہ مفت انٹرنیٹ ہو یا مفت کالنگ دونوں ہی معاملے میں یہ نمبر ون ہے لیکن حال ہی میں جیو کو لیکر ایک معاملہ سامنے آیا ہے جس میں جعل ساز جیو کا سہارا لیکر لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں۔ جیو کے … Read more