آسام میں شہریت تنازعہ پرنظم لکھنا پڑامہنگا :10 شاعروں کے خلاف مقدمہ درج
آسام پولیس نے آسام شہریت تنازعہ پر نظم لکھنے والےدس لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر بنگالی نژاد مسلم شاعر اور کارکن ہیں۔ ذرائع کے مطابق ریاست کے کچھ لوگوں کی شکایت کے بعد معاملہ درج کیا گیا۔ گوہاٹی سینٹرل کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس دھرمیندر کمار … Read more