پاکستان مقبوضہ کشمیرپر بھی پاکستان کا کوئی حق نہیں: ششی تھرور نے پاکستان کو دکھایا آئینہ
کانگریس کےسینئرلیڈرششی تھرورنےآج کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی او کے) پر پاکستان کا کوئی حق نہیں ہے۔ ششی تھرورنجی پروازسے اندور پہنچے۔ ایئرپورٹ پر انہوں نے صحافیوں سے مختصر بات چیت میں کہا کہ بلا شبہ پورا کشمیر ہندوستان کا حصہ ہے۔ انہوں نے ہندوستان کے خارجہ تعلقات سے متعلق سوال کے جواب میں کہا … Read more