دہلی کانگریس کے صدر کی سیٹ ڈورمیں نوجوت سنگھ سدھو کے ساتھ شتروگھن سینا بھی شامل
دہلی میں تین بار وزیر اعلیٰ رہی شیلا دکشت کے انتقال کے بعد دہلی کانگریس صدر کی نشست خالی ہو گئی ہے، اب دہلی کےلیے کانگریس کو ایک صدر کی تلاش ہے۔ اسکے لیے کانگریس کے سامنے بہت سے نام آرہے ہیں جس میں ایک پنجاب کے سابق وزیر نوجوت سنگھ سدھو اور شتروگھن سنھا … Read more