کانگریس پارٹی کی “پد یاترا”(پیدل مارچ) سے بوکھلا گئی اترپردیش کی یوگی حکومت، کئی بڑے لیڈران کو کیا نظر بند
اترپردیش کے بگڑے نظام میں سدھار لانے کےلیے کانگریس پارٹی کے کارکنان نے مارچ کا اعلان کیا تھا، دراصل کانگریس پارٹی کا یہ مارچ چنمیانند کے معاملے کو لے کر تھا۔ مارچ نکالنے سے قبل شاہجہاں پور پولیس نے دفعہ 144 نافذ کردیا۔ اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے کانگریس لیڈر جتن پرساد اور کانگریس … Read more