ہندوستان کے وزیراعظم کے دورے کے سعودی نے دیا ہندوستان کو بڑا تحفہ، نہیں مہنگا ہوگا پیٹرول
پچھلے مہینے سعودی عرب کے پیٹرولیم کی ارامکو کمپنی پر حملہ ہوا تھا، اسکے بعد سے عالمی بازار میں تیل کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا تھا، اور جس کی وجہ سے معاشی بدحالی سے دوچار ہندوستان پر مزید منفی اثرات پڑنے کے امکانات تھے، اور حکومت ہند کو اس سلسلے میں فکر دامن گیر … Read more