مدھیہ پردیش میں بی جے پی اور ایک جھٹکا، ایک رکن اسمبلی نااہل قرار، ایک مقدمہ میں ثابت ہوا مجرم

مدھیہ پردیش کے اسمبلی حلقہ پوئی سے بی پی کے رکن اسمبلی پرہلالودھی ایک مجرمانہ معاملہ میں دو سال کی سزا سنانے کے بعد ہفتہ کے روز اسمبلی نے انہیں نااہل قرار دیا گیا ہے اور انکو اسمبلی ممبر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ مدھیہ پردیش اسمبلی کے اسپیکر این پی پرجاپتی اس … Read more