دی کپل شرما شو میں ارچنا پورن سنگھ لیں گی سدھو کی جگہ »مجھے سے نہیں ہٹایا گیا: سدھو
ممبئی : آج سونی ٹی وی کے آفیشل ٹوئیٹر ہینڈل پر دی کپل شرما شو کی اگلے ویکینڈ کی ایک ویڈیو کلپ پوسٹ کی گئی ہے جس میں سدھو کی کرسی ارچنا پورن سنگھ کو پیش کی گئی اس سے سبھی کو اندازہ ہوگیا ہے کہ اب سدھو کی جگہ ارچنا کو دی جائیگی. دی … Read more