دیوالی کے بعد دہلی میں مزید بڑھی الودگی، مریضوں کی تعداد میں اضافہ، سانس کی تکلیف کے مرض میں 30 فیصد لوگوں کا اضافہ

دیوالی کا تہوار ختم ہوچکا ہے مگر ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں فضائی الودگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے، کہا جا رہا ہے کہ دہلی میں دیوالی کے موقع پر جم کر پٹاخوں کا استعمال کیا گیا وہیں کسانوں کی طرف سے بھی بڑی تعداد میں پرالیاں جلائی گئی۔ کہا جا رہا … Read more

بی جے پی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان کے کسان سیاہ دیوالی منانے پر مجبور ہیں

کانگریس کی کار گذارا صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ کسانوں کا استحصال کیا جا رہا ہے، انکو انکی فصلوں میں واجب دام نہیں مل رہا ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ حکمرانی کے اصولوں پر کام کریں۔ انہوں نے مزید کہا کہ” بی جے پی جب سے اقتدار میں ائی ہے تب سے وہ … Read more