ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا عوامی حقوق کانفرنس کا انعقادکرے گی
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے زیرِ اہتمام 29 ستمبر 2019 کو نئی دہلی میں ”عوامی حقوق کانفرنس“ کے عنوان کے تحت ایک عظیم الشان عوامی کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ کانفرنس کا آغاز اندرا گاندھی اسٹیڈیم میں دوپہر ایک بجے ہو جائے گا، جس میں ملک کے موجودہ سماجی، اقتصادی و سیاسی حالات … Read more