سبرامنیم سوامی بھڑکے نرملا سیتا رمن پر! کہا کہ نرملا سیتا رمن کو معیشت کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے

ماہرین اقتصادیات جو ملک کی معیشت کے بارے میں کہہ رہے ہیں وہ سب کے سامنے عیاں ہے، مگر خود بی جے پی کے رکن راجیہ سبھا سبرامنیم سوامی نے ہندوستان کی معیشت کو بدحالی کو لے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اور کہا کہ حکومت جب تک اپنا ہدف دس … Read more