ہندوستانی تیز گیند باز محمد شامی کو عدالت سے ملی راحت فی الحال نہیں ہوگی گرفتاری

مغربی بنگال کے علی پو کورٹ نے محمد شامی کے خلاف داخل گرفتاری کے وارنٹ پر عارضی روک لگادی ہے، اس عدالت کے فیصلے سے محمد شامی کو تو راحت مل گئی ہے مگر انکی اہلیہ کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ در اصل انکی بیوی حسین جہاں نے اپنے شوہر پر جنسی … Read more