سیلاب سے متاثر لوگوں کی بھرپور مدد کی جائے گی: سابق مرکزی جیوتراسندھیا
کانگریس کے جواں سال لیڈر اور کانگریس کے جنرل سیکرٹری اور سابق مرکزی وزیر نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرین کی بھرپور مدد کی جائے گی، سندھیا یہاں کل اٹیر کے ناولی ورنداون گاؤں میں سیلاب متاثرین کسانوں اور عوام سے ملے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب متاثرہ کسانوں کو بھرپور مدد دی جائےگی۔ … Read more