جنوبی ہند کے نوجوانوں کے زخم پر یوگی نے چھڑکا نمک، کہا نوکری کےلیے ہندی سیکھنا ضروری
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہندی کو ملک کے ماتھے کی بندی بتایا اور کہا کہ اگر جنوبی ہندوستان کے لوگ ہندی سیکھتے ہیں تو انہیں شمالی ہندوستان میں روزگار کے مواقع مل سکتے ہیں ۔ علاوہ ازیں یوگی آدتیہ ناتھ نے پورے ملک … Read more