ہندوستان پر اقتصادی مندی کا اثر زیادہ واضح ہوگا: بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے کیا خبر دار

بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے کہا ہے کہ ممالک کے درمیان جاری کاروباری جنگ (ٹریڈ وار) ان جھگڑوں سے عالمی معیشت عالمی معیشت کے حالات خستہ ہو رہے ہیں۔ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر اپنے پہلے خطاب میں کرسٹلینا جارجیوا نے کہا ہے کہ عالمی معیشت کی شرح ترقی اس دہائی … Read more