روزگار نہیں استعداد کی کمی ہے، نوجوانوں کی بے روزگاری کے زخم پر مودی کے وزیر نے چھڑکا نمک

مرکزی کابینہ کے وزیر سنتوش گنگوار نے اپنی حکومت کی حصولیابیوں کو شمار کراتے ہوئے کہا کہ ملک میں معاشی حالات بہتر ہے۔ گنگوار نے کہا کہ ان کی حکومت نے معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے کافی اقدامات کر چکی ہے۔  واضح رہے کہ ملک میں جاری معاشی کساد بازاری کے سبب گزشتہ کچھ … Read more