بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو بھارت رتن دیا جائے: کانگریس لیڈر منیش تیواری

کانگریس کے لیڈر ورکن پارلیمان نے شہید بھگت سنگھ ، راج گرو اور سکھ دیو کو ہندوستان کا سب سے بڑا ایوارڈ بھارت رتن دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تیواری نے مودی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے۔ تیواری نے اگلے سال 26 جنوری کو تینوں شہیدوں کو بھارت رتن دینے اور رسمی طور … Read more