اگر کوئی مسلمان سنسکرت سیکھنا چاہتا ہے تو کوئی عیب کی بات نہیں ہے
کچھ دن قبل بنارس ہندو یونیورسٹی میں انکی سنسکرت کے محکمہ میں تقرری ہوئی تھی اسکو لے کر شرپسندوں نے تنازعہ کھڑا کیا تھا، سنسکرت کے شعبہ ادب میں تقرری پر وہاں کے طلباء نے بھی احتجاج کیا تھا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق فیروز نے کہا کہ جب وہ سنسکرت سیکھ رہے تھے تو ان … Read more