ہندوستانیوں کےلیے بڑی خبر! برازیل نے دیا ہندوستان کو اہم تحفہ- دیکھیں رپورٹ

دنیا کے پانچویں سب سے بڑے ملک برازیل نے ہندوستان اور ہندوستانیوں کو ایک بہت بہت بڑا تحفہ دیا ہے، برازیل کے صدر جیر بولسونارو نے کہا ہے کہ ہندستان کے لوگوں کو برازیل آنے کیلئے ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ انہوں نے ہندوستان کے علاوہ چین کو بھی ساؤتھ امریکہ کے سب سے بڑی … Read more