ایودھیا کیس: اداکار رجنی کانت نے لوگوں سے عدالت کے فیصلے کا احترام کرنے کی اپیل کی
سنئیر اداکارہ رجنی کانت نے جمعہ کے دن لوگوں سے اپیل کی کہ وہ پرسکون رہیں اور ایودھیا ٹائٹل سوٹ کیس کے بارے میں عدالت کے فیصلہ کا احترام کریں جو اس ماہ کے آخر میں انے کے امکانات ہیں۔ انہوں نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا ، “میں لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ … Read more