نیرو مودی کی ضمانت کی عرضی خارج! مجھے ہندوستان کے حوالے کیا جاتا ہے تو میں خود کشی کر لوں گا:نیرو مودی

انگلینڈ کی ایک عدالت نے نیرو مودی کو جھٹکا دیا ہے، انکی ضمانت کی عرضی کو خارج کردیا ہے، نیرو مودی نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی، اور دھمکی کے انداز میں ٹویٹ کیا کہ وہ خودکشی کرلیں گے۔ I will kill myself if extradited to India: Nirav Modi https://t.co/mCIVPCw4Sa pic.twitter.com/g8z7CRCJ0b — Times of India … Read more