جموں وکشمیر میں جمعہ کے مد نظرحساس علاقوں میں بھاری تعدادمیں سکیورٹی اہلکارتعینات
جمعہ کے دن کے مد نظرآج سرینگر کے کچھ مقامات پرہلکی سی بندشیں ہیں۔ وہیں ڈاؤن ٹاؤن کے نوہٹا علاقے میں پوری طرح سے بندشیں ہیں۔ حساس علاقوں میں بھاری تعدادمیں سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گیے ہیں۔ تاکہ امن وامان کی صورت حال برقرار رہے۔ جبکہ دکانیں اورتجارتی مراکز مستقل بندہیں۔ حالانکہ کچھ مقامات پرصبح … Read more