ایودھیا تنازعہ کے فیصلے کے عین قبل ار یس یس نے کیا سب کو حیران کن، ملتوی کیا ایک اہم اجلاس

بابری مسجد کا فیصلہ عدالت میں زیر التوا ہےاور سماعت کےلیے اب کچھ ہی دن رہ گئے ہیں، ذرائع سے یہ خبریں موصول ہو رہی ہے کہ اتراکھنڈ کے ہریدوار میں 31 اکتوبر سے شروع ہونے والی پرچارکوں کا ایک انتہائی اہم اجلاس کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسلئے کہ راشٹریہ سیوم سیوک سنگ … Read more