بہارمدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی پہلی میٹنگ میں چیئرمین اور تمام اراکین آمنے سامنے
بہارمدرسہ ایجوکیشن بورڈ کی تشکیل کے بعد پٹنہ میں بورڈ کی پہلی میٹنگ ہوئی ۔ پانچ ستارہ ہوٹل میں منعقد اس میٹنگ میں چیئرمین کے ذریعہ لئے گئے تمام فیصلوں کو بورڈ کے ممبروں نے رد کردیا۔ چیئرمین کے اشارہ پرانکے لوگوں نے میٹنگ کے کوریج سے میڈیا کو روکنے کی کوشش کی۔ ادھربورڈ کے … Read more