آج لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے تمام اراکین سے ایک بار استعمال کی ہوئی پلاسٹک دوبارہ استعمال نہ کرنے پر عہد لیا
جمعہ کو لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے تجویز پیش کی کہ پارلیمنٹ کے ممبران لوگوں کو اس کی ترغیب دینے کے لئے ایک استعمال شدہ پلاسٹک کو ختم کرنے کا عہد کریں۔ “یہ ایوان ملک کے 130 کروڑ عوام کی نمائندگی کرتا ہے اور مجھے لگتا ہے کہ پورا ایوان اس حقیقت سے … Read more