وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے فلورٹیسٹ میں کامیاب ہونے کےلیے پرامید ہیں
مہاراشٹرا کی 288 ممبر اسمبلی میں 165 کے قریب ارکان اسمبلی کی مشترکہ طاقت کے ساتھ وزیر اعلی ادھوھ ٹھاکرے کے زیرانتظام مہا وکاس آگاڈی (ایم وی اے) ہفتے کے آخر میں یہاں فلور ٹیسٹ جیتنے کے لئے پراعتماد ہیں۔ فلور ٹیسٹ دو روز کے خصوصی اجلاس کے لئے ، پیر کے 2 بجے ایوان … Read more