مجاہدِ اُردومرزا عبدالقیوم ندوی President Read & Lead Foundation

سعید حسین مرزا ورلڈ بک ہاؤس کے مالک جنہوں نے اورنگ آباد اور اس کے اطراف و اکناف اردو کتابوں کی فروخت میں ریکارڈ قائم کیا۔ President Read & Lead Foundation مرزا عبدالقیوم ندوی ایک ایسی حرکیاتی شخصیت کا نام ہے جس نے نہایت ہی کم عرصہ میں اورنگ آباد میں نہیں بلکہ ملک کے … Read more

غلام یزدانی

ڈاکٹر سید داؤد اشرف ریاست حیدرآباد میں خدمات انجام دیتے ہوئے جن باکمالوں نے درجہ کمال کی بھی انتہائی کو سر کیا اور نہ صرف سارے ہندوستان میں بلکہ ساری دنیا میں اپنا اور حیدرآباد کا نام روشن اور بلند کیا ان میں غلام یزدانی اپنی طرز کی منفرد شخصیت تھے جن کے کارناموں کی … Read more

مجروح سلطان پوری شخصیت اور شاعری

ڈاکٹر امیر علی مجروح سلطان پوری کا اصل نام اسرار حسن خان ہے۔ مجروح کا آبائی وطن ضلع سلطان پور (یوپی) ہے۔ والد محمد حسین خان بسلسلہ ملازمت قصبہ نظام آباد (ضلع اعظم گڑھ) میں قیام پذیر تھے۔ مجروح وہیں عیدالفطر کے دن جمعہ 13 اگست 1915ء کو پیدا ہوئے۔ مجروح کی ابتدائی تعلیم اعظم … Read more

انوکھی عیدی

رفیعہ نوشین رانیہ نے محسوس کیا کہ پچھلے کچھ مہینوں سے ارتسام کچھ بجھا بجھا سا رہنے لگا ہے! اکثر آفس سے آنے میں بھی دیر ہوجاتی! اور کبھی کبھی مضطرب و مضمحل بھی دکھائی دیتا! رانیہ نے کئی بار وجہ جاننے کی کوشش کی مگر ہر بار وہ بات کو ٹال دیتا! ماہ رمضان … Read more

غلام احمد وکیل کی کتاب نظام آباد دکن پرایک نظر

ناظم علی زمانہ قدیم سے قوموں ، ملکوں ، علاقوں، شہروں، دیہاتوں کی تاریخ لکھنے کا رواج ہے اور یہ عمل آج بھی بتدریج رواں دواں ہے ۔ حال ہی میں عکس محبوب نگر میں محبوب نگر یک تہذیب اور کلچر کو پیش کیا گیا ہے ۔ زیر تجزیہ و مطالعہ کتاب میں نظام آباد … Read more

خوبصورت بدلہ میری پیاری زرینہ!

ممتاز جہاں آج جب اُنھوں نے تمہارا نام لیا تو شدت سے تم مجھے یاد آگئیں۔ زرینہ وہ بھی کیا دن تھے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے اُس دن جبکہ موسم بڑا ہی سہانا تھا، آسمان کو کالے کالے بادلوں نے اپنی آغوش میں چھپا رکھا تھا۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی تھیں۔ ہر طرف … Read more

’’بہاریں یوں بھی آتی ہیں‘‘

خیرالنساء علیم ثاقب اور شفق کی شادی کو ہوئے تقریباً 10 سال ہونے والے تھے ۔ دونوں کی مثالی جوڑی تھی ۔ لوگ دونوں کی محبت کی مثال دیا کرتے تھے ۔ مگر ان 10 سالوں میں ان کی زندگی میں کمی تھی تو بس اولاد کی ۔ مگر ایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے … Read more