Nanded Updated Results ناندیڑ اسمبلی انتخابات : ساؤتھ سے کانگریس کے ہنبرڈے اور نارتھ سے سینا کے کلیانکر کی فتح

IMG_20191024_175759.JPGناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ حلقہ اسمبلی شمال و جنوب میں حتمی نتائج کا اعلان ہوگیا ہے. ساؤتھ سیٹ سے کانگریس کے موہن راؤ ہنبرڈے کی زبردست کامیابی درج کرواتے ہوئے دلیپ کندکرتے اور شیوسینا امیدوار اہلیہ ہیمنت پاٹل راجشری پاٹل کو شکست دی.وہیں نارتھ سیٹ جس پر کانگریس کے ڈی پی ساونت کا قبضہ تھا یہاں سے شیوسینا بی جے پی اتحاد کے امیدوار کلیانکر نے فتح حاصل کی.


ناندیڑ حلقہ شمال میں شیوسینا کے بالاجی کلیانکر جیت کے قریب ہے۔راؤنڈ 19

شیو سینا کل ووٹ 56914

کانگریس کل ووٹ 42211

ونچت اگھاڑی 23240

ایم آئی ایم 15991


14 واں راؤنڈ

کانگریس موہن ہمبرڈے 42054

شیو سینا راجشری پاٹل 31107

فاروق احمد ونچت اگھاڑی 25134

ایم آئی ایم صابر چاوس 19765

دلیپ کندکرتے 38232


 

ناندیڑ حلقہ شمال میں شیوسینا کے بالاجی کلیانکر جیت کے قریب ہے۔راؤنڈ 17

شیو سینا کل ووٹ 54632

کانگریس کل ووٹ 39102

ونچت اگھاڑی 18529

ایم آئی ایم 13127


ناندیڑ حلقہ جنوب راؤنڈ 13 اپڈیٹ

دلیپ کندکرتے 34451

کانگریس موہن ہمبرڈے 38341

شیو سینا راجشری پاٹل 26954

فاروق احمد ونچت اگھاڑی 24061

ایم آئی ایم صابر چاوس 19528


ناندیڑ حلقہ شمال میں شیوسینا کے بالاجی کلیانکر جیت کے قریب ہے۔

شیو سینا کل ووٹ 38664

کانگریس کل ووٹ 26311

ونچت اگھاڑی 14456

ایم آئی ایم 10260


ناندیڑ حلقہ شمال میں 11راونڈ ہوچکے ہیں۔۔سینا امیدوار کلیانکر جیت کی طرف ہے۔

شیوسینا کل ووٹ 35473

کانگریس کل ووٹ 23488

ایم آئی ایم کل ووٹ 10000

ونچت اگھاڑی کل ووٹ 11818


ناندیڑ حلقہ جنوب میں کانگریس کا امیدوار آگے چل رہا ہے

کانگریس کل ووٹ 19005

شیوسینا کل ووٹ 13357

ونچت اگھاڑی کل ووٹ 12355

ایم آئی ایم کل ووٹ 15921

دلیپ کندکرتے کل ووٹ 16620

کانگریس امیدوار کی لیڈ 2403 ہے۔

img_20191024_1225145175645447469842217.jpg

ناندیڑ حلقہ جنوب میں کانگریس آگے چل رہی ہے

کانگریس کل ووٹ 17061

شیوسینا کل ووٹ 11349

ونچت اگھاڑی کل ووٹ 9951

ایم آئی ایم کل ووٹ 13271

دلیپ کندکرتے 14380

کانگریس کی لیڈ 2681 ہے۔

ناندیڑ حلقہ شمال میں شیو سینا کافی آگے ہے

شیوسینا: کل ووٹ 19685

کانگریس:11630

ونچت اگھاڑی:6875

 

ناندیڑ حلقہ جنوب میں کانگریس پانچویں راؤنڈ میں آگے ہے

کانگریس کل ووٹ 15413

شیوسینا:9590

ونچت اگھاڑی،:7930

ایم آئی ایم:9942

دلیپ کندکرتے:11833

اسمبلی انتحابات ناندیڑ جنوب راؤنڈ 4

ناندیڑ حلقہ جنوب

کانگریس:کل ووٹ 12241

ایم آئی ایم:کل ووٹ 6853

شیوسینا:8416

ونچت اگھاڑی:5986

آزاد دلیپ کندکرتے:9709

 

ناندیڑ حلقہ شمال راؤنڈ 3 اپڈیٹ وقت 10:55

کانگریس:ڈی پی ساونت:2087 : کل ووٹ:7730

شیوسینا:بالاجی کلیانکر:2119: کل ووٹ:10081

ایم آئی ایم:فیروز لالہ:64 ووٹ

ونچت اگھاڑی:

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading