9ویں اور دسویں جماعت کے طلبا کیلئے خوشخبری

ممبئی: 9اگست ۔ ریاستی تعلیمی بورڈ نے دوبارہ 9 ویں اور دسویں جماعت کے طلباءکو 20نشانات اسکول کی جانب سے دئےے جانے کافیصلہ کیا ہے ۔ 2020-2019 کے تعلیمی سال سے یہ فیصلہ ریاست کے تمام اسکولوں میں لاگو ہوگا ۔زبان اورسماجی علم کے مضامین کے تحریری امتحان 80نشانات کے اور اسکول کی جانب سے قدر وپیما کے نشانات 20 ہوں گے اس طرح کا اعلان ریاست کے وزیر تعلیم نے کیا ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading