راجہ سنگھ کی گستاخی ،ادارہ حرمین شریفین کا اظہار مذمت

ریاض: ادارہ حرمین شریفین نے حیدرآباد ، تلنگانہ کے بی جے پی رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے شان رسالتؐ میں گستاخی کی سخت مذمت کی ہے۔

ادارتی بیان میں کہا گیا کہ بین الاقوامی تنظیموں کو ایسے عناصر کے خلاف حرکت میں آنا چاہئے جو فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرتے ہیں۔ اسلاموفوبیاکے پھیلاؤ کو روکنا اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینا ضروری ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading