چینی ساختہ ڈرون کاکریڈٹ کارڈ ہیکنگ کیلئے استعمال

لندن۔۔۔آج کل ڈرون کیمروں سے ہر طرح کا کام لیا جا رہا ہے۔ کئی ملکوں نے ڈرون کو مثبت استعمال لاتے ہوئے انہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے تاہم وہیں مجرمانہ سوچ رکھنے والے لوگوں نے اسے چوری کرنے کیلئے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی ماہرین نے بتایاکہ چین کی کمپنی ڈی جی آئی کی جانب سے بنائے جانے والے ڈرون سے کریڈٹ کارڈز کو ہیک کیا جا سکتا ہے

ماہرین کے مطابق ڈرون براہ راست ہیک تو نہیں کرسکتا تاہم اس سے حاصل ویڈیو اور دوسری معلومات کو ہیک کر کے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading