
٭ چندی گڑھ کے رکن پارلیمنٹ کرن کھیر نے منی مانجرا میں ریلوے انڈر بریج کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سڑکوں کی خراب حالت کے لئے یو ٹی کے چیف انجنیئر مکیش آنند پر کھلے عام شدید تنقید کی ۔ انہوں نے کہا کہ سڑکوں کی اتنی خراب حالت پہلے کبھی نہیں تھی۔
Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-