یہ سنجے منجریکر کو کیا ہو گیا ؟

معروف کرکٹ کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے کے ساتھ بحث میں سنجے منجریکر کو طرز تخاطب اور کرکٹر ہونے کے ناتے کرکٹ کو بہتر سمجھنے کے دعوے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا سامنا ہے، بیشتر لوگ چاہتے ہیں کہ سنجے معافی مانگیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading