نئی دہلی:4/. جون۔(ورق تازہ نیوز) لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اج صبح سے اعلان کر دیا گیا ہے اور ابتدائی رجحانات کے مطابق این ڈی اے جو بی جے پی کی قیادت میں ملک بھر میں چلناولڑ رہا ہے اس کے تقریبا 243 کے قریب امیدوار ابتدائی رجحانات میں اگے چل رہے ہیں جبکہ کانگرس کے زیر قیادت انڈیا اتحاد بھی تقریبا 245 سے زائد سیٹوں پر ملک بھر میں اگے چل رہا ہے
اس طرح پہلی مرتبہ انڈیا اتحاد نے بی جے پی کو پیچھے کردیا ہے۔ یو پی میں بھی کئی سیٹوں پر بی جے پی کے امیدوار پیچھے چل رہے ہیں۔
مہاراشٹر میں بھی انڈیا اتحاد آگے ہے۔ پرکاش امیبیڈکر بھی اکولہ میں اگے چل رہے تھے۔