یونین پبلک سروس کمیشن نے تقررات کے لئے اہلیتی امتحان کا پروگرام جاری کیا۔

یونین پبلک سروس کمیشن نے تقررات کے لئے اہلیتی امتحان کا پروگرام جاری کیا۔

نئی دہلی یونین پبلک سروس کمیشن(یوپی ایس سی) نے سال2020کے لئے تقررات پر مشتمل اہلیتی ٹسٹ کے پروگرام کی اجرائی عمل میں لائی۔

یہاں پر امتحانات کی تاریخ‘ درخواستوں کے ادخال‘ امتحانات اور اس کے وقت پر مشتمل اعلامیہ کی تفصیلات پیش کی گئی ہے۔

یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ کمیشن اس مقرر وقت اور تاریخ کے پروگرام میں کسی قسم کی تبدیلی لانے کا مجاز ہے

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading