یوم شہادت بابری مسجدکے ضمن میں ناندیڑ بند کامیاب

ناندیڑ:6ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)یوم شہادت بابری مسجد کے ضمن میں آج 6 ڈسمبرکومسلمانان ناندیڑ نے ہر سال کی طرح امسال بھی بند منایا اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ضلع کلکٹر کے معرفت صدرجمہوریہ ہند کومیمورنڈم دیتے ہوئے بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر کامطالبہ کیا ہے ۔

ایس ڈی پی آئی کی جانب سے ضلع کلکٹر دفتر کے روبرو احتجاجی دھرنا دیاگیا شہر میں منائے گئے بند کی تصاویردیکھئے(تصاویر منورخان)

M I M NANDEDDSC_1798DSC_1799DSC_1803DSC_1809DSC_1812DSC_1815IMAM CAUNCIL
MUSLIM ADVCAITS FORAMMOHTEDA MAHAZ

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading