ہندوستان کے اقدامات پر پاکستان کو الجھن : راویش کمار

٭ جموں و کشمیر سے متعلق دستورکی دفعہ 370 کی منسوخی پر پاکستان کی طرف سے ہندوستان کے ساتھ تعلقات میں کمی کئے جانے کے بعد وزارت امورخارجہ نے کہا ہیکہ ’’جموں و کشمیر سے متعلق ہندوستان کے اقدامات پر پاکستان الجھن کا شکار ہے‘‘۔ وزارت امورخارجہ کے ایک ترجمان راویش کمار نے مزید کہا کہ پاکستان کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات یکطرفہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’’پاکستان کیلئے اب وقت آ گیا ہیکہ وہ حقیقت کو تسلیم کرے اور دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنا بند کیا جائے‘‘۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading