ہریانہ اسمبلی الیکشن میں ۳؍ مسلم جبکہ ضمنی الیکشن میں 5 مسلم امیدوار کامیاب

ضمنی الیکشن ۲۰۱۹ میں کامیاب ہونے والے مسلم امیدوار

آسام: رفیق الاسلام قاسمی (آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ) جانیا حلقہ اسمبلی آسام سے ۲۴۲۲۹ ووٹوں سے کامیاب۔

بہار: قمرالہدی (ایم آئی ایم) کشن گنج حلقہ اسمبلی سے ۱۰۲۰۴ ووٹوں سے کامیاب۔

ظفر عالم (راشٹریہ جنتا دل) سمری بختیار پور حلقہ اسمبلی سے ۱۵۵۰۵ ووٹوں سے کامیاب

کیرالہ: ایم سی قمرالدین (مسلم لیگ) ۷۹۲۳ ووٹوں سے کامیاب۔

اترپردیش: ڈاکٹر تزئین فاطمہ رامپور حلقہ اسمبلی سے ۷۷۱۶ ووٹوں سے کامیاب۔

ہریانہ اسمبلی الیکشن ۲۰۱۹ میں ۳؍ مسلم امیدوار کامیاب

(۱) ممن خان (کانگریس) فیروز پور جھڑکا سے ۳۷۰۰۴ سے کامیاب، (۲) آفتاب احمد (کانگریس) نوح سے ۴۰۳۸ سے کامیاب (۳) محمد الیاس (کانگریس) پنہانہ سے ۸۱۶ووٹوں سے کامیاب ہوئے ہیں۔

بشکریہ ممبئی اردو نیوز

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading