گوانیکا میں زلزلہ کے جھٹکے

نیویارک، 29 دسمبر (ژنہوا) شمالی امریکی ملک پورٹو ریکو کے گوانیکا میں درمیانے درجہ کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی رات 2235 بجے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.1 تھی۔.

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading