
کولیسٹرول ایک ایسی بیماری ہے جو دِل کی بیماری اور فالج کا سبب بنتی ہے لیکن اب کولیسٹرول کی بڑھتی ہوئی سطح کو گھریلو نسخوں سےکنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ ہمارے جسم میں موجود چربی ہمارے خون کے ساتھ سفر کرتی ہے اور ہماری صحت کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوتی ہے لیکن اِسی چربی کی زائد مقدار کو ’کولیسٹرول‘…
یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک