کورونا کا علاج قرار دئیے جانے کے بعد گدھی کے دودھ کی مانگ میں اضافہ،لوگوں کی لائنیں لگ گئیں

تیرانہ(این این آئی )یورپی ملک البانیہ میں لوگوں کی بڑی تعداد یقین رکھتی ہے کہ گدھی کے دودھ سے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں بے پناہ مدد ملتی ہے۔

یوں البانیہ میں گدھی کے دودھکو کورونا کا علاج قرار دیے جانے کے بعد مانگ میںاضافہ ہوگیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق البانیہ میں اچانک گدھی کے دودھ کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہو گیا ہے لوگوں کی بڑی تعداد باقاعدہ قطار بنا کر گدھی کا دودھ خرید رہی

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading