کورونا وائرس: ممبئی پولیس نے گروپ ٹورس پر پابندی کے لئے دفعہ 144 نافذ کیا

#Mumbai #CoronaVirus #Tourse Travels #Banned ممبئی: (ورق تازہ نیوز) ایک اعلیٰ پولس عہدیدار نے بتایا کہ کورونا وائرس سے مچی دہشت کو دیکھتے ہوئے ، ممبئی پولیس نے اتوار کے روز سی آر پی سی کی دفعہ 144 کااستعمال کرتے ہوئے پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کو کسی بھی قسم کے گروپ ٹور غیر ملکی یا گھریلو مقامات پر 31 مارچ تک کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔

اگر کوئی بھی ٹور آپریٹر نے اس آرڈر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پایا جاتا ہے تو ، اس کے خلاف آئی پی سی 188 (سرکاری ملازمین کے ذریعہ حکم جاری کرنے کی نافرمانی) کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

"انسانی جان ، صحت یا حفاظت کو لاحق خطرے سے بچنے کے تحت ، ہم کمشنر آف پولیس کے زیرانتظام علاقوں میں CRPC کے سیکشن 144 کے تحت کسی بھی کاروباری، تعطیلی یا دیگر قسم کے دوروں کے انعقاد پر پابندی عائد کرتے ہیں۔ اس حکم کے تحت ٹور آپریٹرز کے زیر اہتمام بیرون ملک یا گھریلو سفر کیلئے ایک ساتھ سفر کرنے والے لوگوں کے گروپ شامل ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading