ناندیڑ کے عازمین حج کو اطلاع

ناندیڑ۔15۔ مارچ۔(ورق تازہ نیوز) کورونا وائرس کے بڑھتےخطرات کے مدّنظرضلع کلکٹر ناندیڑ ڈاکٹر ویپن اٹنکر نے ناندیڑ کے تمام شادی خانوں میں کوئی بھی پروگرام کرنے پر 31 مارچ 2020 تک پابندی لگا دی ہے.

اسلئے خدمتِ حجاج کمیٹی ناندیڑ کی جانب سے ہونے والے پہلے تربیتی کیمپ کو مُلتوی کر دیا گیا ہے. ان شآءالله! آئندہ تاریخ کا تعین کرکے عازمین حج کو مطلع کیا جائے گا۔

اس طرح کا پریس نوٹ صدر خدمتِ حجاج کمیٹی، ناندیڑ نے جاری کیا ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading