کورونا:سپریم کورٹ کا اظہار تشویش ،سبھی ریاستوں سے حالات کی تازہ ترین رپورٹ طلب

نئی دہلی،23 نومبر(یواین آئی) سپریم کورٹ نے دہلی سمیت ملک کے مختلف ریاستوں میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرناک ہوتے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو سبھی ریاستوں سے حالات کی رپورٹ طلب کی ہے۔

جسٹس اشوک بھوشن،جسٹس آر سبھاش ریڈی اور جسٹس ایم آر شاہ کی بینچ نے کورونا پر از خود نوٹس لینے والے معاملے کی سماعت کے دوران کہا کہ ملک بھر سے کورونا کے معاملوں تیزی سے اضافے کی خبر آرہی ہے۔پچھلے دو ہفتے میں دہلی میں حالات خطرناک ہوئے ہیں۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading